We are providing a complete School Management System designed by a team of professionals. It provides the solution of A-To-Z problems of any school. There are different logins for each student, teacher and principal.1. Staff Enrollment and Student Enrollment 2. Collection and management of fees according to Fee criteria class wise and Familywise concession criteria. 3. Marks Record Term wise and student wise 4. Results of students Class wise 5. Online Attendance record of students and Teachers 6. Manages request for leaves 7. Online Submission of results by the teachers 8. Online Marking class attendance by teacher 9. Online request for leaves and grant for students and teachers 10. Setting Fee Criteria for any school 11. Online up gradation of classes at the end of session 12. Online deletion and modification of records13. Teacher enrollments and salary issues 14. Online automatic generation of School Leaving Certificates App is the complete and comprehensive Online School Management System available at low cost ever

Message by the C.E.O

تعلیم گھر زندگی کے ہر شعبہ میں انسانیت کی فلااح و بہبود اور رہنمائی کیلئے سرگرداں ہے۔ہمارا مشن زندگی کے ہر شعبہ میں جدت کو روشناس کروانا ہے۔معلومات اور رہنمائی کے ساتھ ساتھ تعلیم گھر آپ کے بزنس کی مینجمنٹ کیلئے مفت سافٹ ویئرز کے استعمال کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ ہر شخص انفرادی طور پر کی گئی کاوشوں کو سب کے ساتھ شئیر کرے تا کہ ہم بحثیت ِقوم ملکِ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا قردار ادا کر سکیں۔ پاکستان زندہ باد

Islam

اسلام کی اصل روح یعنی فقر اور تصوف کی تعلیمات کو اجاگر کرنے کیلئے اور معرفتِ الہی کے حصول کیلئےقرآن و سنت اور صوفیائے کرام کی تعلیمات سے استفادہ حاصل کیا جائے گا۔

Education

اسلام ہمیں تسخیرِ کائنات کی دعوت دیتا ہے۔" ربِ زدنی علما ء " پوری کائنات کو محیط کئے ہوئے ہے۔تعلیم گھر آپ کو زندگی کے ہر شعبہ میں تعلیمی انقلاب برپا کرتا ہوا نظر آئے گا۔

Health

تعلیم گھر کی شب و روز محنت سے ہومیو پیتھی اور حکمت کی دنیا میں جدت پیدا کر دی گئی ہے ۔ اور پاکستان میں پہلی دفعہ ہومیو پیتھی سافت ویئر اردو زبان میں متعارف کروایا گیا ہے۔ ہومیو پیتھی کی میڈیسن سلیکشن کے لئے اب میٹیریا میڈیکا یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Calculators

انتہائی پیچیدہ قسم کی کیلکولیشنز کیلئے مفت سروسز فراہم کی جا رہی ہیں۔ مثلاً پینشن کیلکولیٹر وغیرہ۔

Business Management

ہر طرح کے بزنس کی مینجمنٹ کیلئے مفت سافٹ وئیرز موجود ہیں ۔تعلیم گھر آن لائن سکول مینیجمنٹ سسٹم، ہاسپیٹل منیجمنٹ سسٹم،اور دیگر کئی قسم کے بزنس منیجمنٹ سسٹمز فری مہیا کرنے والی بہترین ویب سائیٹ ہے۔

Miscellaneous Features

تعلیم گھر آپ کی آرا ء کو اہمیت دیتا ہے اور آپ کوئی بھی سافٹ ویئر تیار کرنے کیلئے مشورہ دے سکتے ہیں۔ اگر آپ کا تجویز کردہ سافٹ ویئر عوام الناس کے وسیع تر مفاد میں ہوا تو سب بھائیوں کیلئے بالکل مفت سروس فراہم کی جائے گی۔

Customer Reviews